اوکاڑہ میں بچے کا اغوا، قتل

okara chillid kidnap marder news

Jan 7, 2023 - 17:34
 0  11
اوکاڑہ میں بچے کا اغوا، قتل

اوکاڑہ پولیس نے وزیراعلیٰ پنجاب اور چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کے نوٹس پر ملزم کو گرفتار کرلیا۔

بی ڈویژن پولیس نے دونوں مرکزی ملزمان کو گرفتار کر کے بچے کی لاش پوسٹ مارٹم اور ضروری کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کر دی، ڈی پی او فرقان بلال۔

ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا، ڈی پی او فرقان بلال

گرفتار ملزمان عقیل اور ارشاد کی عمریں اٹھارہ سال کے لگ بھگ ہیں، چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن سارہ احمد۔

ضلعی پولیس متاثرہ خاندان کی چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن سارہ احمد کو انصاف دلائے گی۔

What's Your Reaction?

like

dislike

love

funny

angry

sad

wow